the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،5اپریل(ایجنسی) مالیگاؤں دھماکے کیس میں کرنل پروہت کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کو نوٹس جاری کیا ہے. اس میں سپریم کورٹ نے چار ہفتے میں جواب مانگا ہے. کرنل پروہت نے اپنی ضمانت عرضی میں کہا ہے کہ جس طرح بامبے ہائی کورٹ نے مالیگاؤں دھماکے کیس (2008) میں جن بنیادوں پر سادھوی پرگیہ کو ضمانت دی ہے، اسی بنیاد پر ان کو بھی ضمانت دی جانی چاہئے. غور طلب ہے کہ بامبے ہائی کورٹ نے کرنل پروہت کو ضمانت



دینے سے انکار کر دیا تھا.

قابل ذکر ہے کہ کرنل پروہت نے عرضی میں مساوات کی بنیاد پر ضمانت مانگی ہے. عرضی میں کرنل پروہت نے کہا ہے کہ وہ آٹھ سال سے جیل میں بند ہیں. اس صورت میں بامبے ہائی کورٹ نے صحیح فیصلہ نہیں دیا ہے. ہائی کورٹ نے اسی بنیاد پر سادھوی پرگیہ کو ضمانت دے دی لیکن ان ضمانت دینے سے انکار کر دیا.

قابل ذکر ہے کہ 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں بامبے ہائی کورٹ نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو 5 لاکھ کے ذاتی مچلکے پر 25 اپریل کو ضمانت دے دی ہے. وہیں کرنل پروہت کی ضمانت عرضی مسترد کر دی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.